کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ /جوڈیشل کمپلیکس میں معروف اداکار ساجد حسین کے بیٹے ساحر حسن کیخلاف منشیات برآمدگی کےمقدمہ میں پولیس نے حتمی چالان جمع کرادیا، جیل حکام نے منگل کو ملزم ساحر حسن کو عدالت پیش کیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ شہزاد خواجہ کی عدالت میں پولیس کی جانب سے مقدمے کا حتمی چالان جمع کرایا گیا اس موقع پر عدالت نے ملزم کو مقدمے کی نقول فراہم کردیں۔آئندہ سماعت پر ملزم پر فرد جرم عائد کی جائیگی،عدالت نے فرد جرم کے لیئے 30 اپریل مقرر کردی۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...