اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز (CISS)، اسلام آباد کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے دور میں Nuclear Deterrence حکمت عملی" کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے ممتاز ماہرین اور دانشوروں نے شرکت کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جنوبی ایشیا میں امن کے لیے باہمی تعاون اور توازن پر زور دیا اس کانفرنس کا مقصد عالمی اسٹریٹجک امور پر تعمیری مکالمے کو فروغ دینا اور پاکستان کے جوہری پالیسی مؤقف کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا تھا۔کانفرنس کے پہلے دن چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا، نشانِ امتیاز (ملٹری) مہمانِ خصوصی تھے، جنہوں نے افتتاحی خطاب کیا۔ انہوں نے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے پیدا ہونے والے نئے چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر مسلسل مکالمہ اور تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام صرف باہمی اقدامات، جوہری خطرات میں کمی، اور وسیع الجغرافیائی تناظر میں توازن کے قیام سے ہی ممکن ہے۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...