اسلام آباد( نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی ،اسپیس سٹیلائٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن‘ سٹیلائٹ انٹر نیٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہے ، پاکستان اسپیس ٹیکنالوجی شعبے کو انتہائی اہمیت دے رہا ہے،وزیر اعظم نے یہ بات گزشتہ روز چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے وفد کی چیئرمین گلیکسی اسپیس زو منگ کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔چینی گلیکسی سپیس کے وفد کاپاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار شہباز شریف سے جمہوریہ روانڈا کے وزیر کی ملاقات، وزیراعظم کا روانڈا کیساتھ تعاون کو مزید مضبوط کرنیکا عزم ، گلیکسی اسپیس کے وفد نے پاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری اور پاکستانی اسپیس ٹیکنالوجی کے اداروں اور نجی ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کے حوالے سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...