اسلام آباد (ساجد چوہدری )پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دی گئیں، 1281 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 743 ارب روپے پیٹرولیم لیوی وصول کی گئی جو کہ ہدف کا 58فیصد بنتی ہے ،پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے مختلف سوالوں کے جواب میں سینٹ کو بتایا گیا کہ پٹرول اور ڈیزل پر 70 روپے فی لیٹر ، لائٹ ڈیزل پر 7.75 اور کیروسین آئل پر 10.96 روپے فی لیٹر لیوی وصول کی جا رہی ہے، مالی سال 2025 کے لئے وصول کردہ لیوی کا حدف 1281 ارب روپے تھا، 28 فروری تک 743 اعشاریہ 83ارب روپے پیٹرولیم لیوی وصول کی گئی، پیٹرولیم لیوی وصولی کا 58 فیصد حدف حاصل کیا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچایا گیا، 16 اپریل 2024 سے یکم فروری 2025 تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.52 فیصد کمی ہوئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو 18 فیصد سیلز ٹیکس سے مستثنی قرار دیا ہے۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...