ملک بھر میں قائم 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین فراہمی شروع

23 اپریل ، 2025

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ملک بھر میں قائم 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین فراہمی شروع کردی گئی ۔