امریکی وفدسے عمران کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ‘سلمان اکرم

23 اپریل ، 2025

راولپنڈی(ایجنسیاں)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجاکاکہنا ہے کہ فیصل چوہدری عمران خان سے مل کر آئے ہیں مگر امریکی وفد کی بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘بیک ڈور کوئی بات نہیں ہورہی۔ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہناتھاکہ ملاقاتوں پر میرا موقف واضح ہے۔