لاہور ( جنرل رپورٹر ) سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور پریس کلب کے پروگرام " میٹ دی پریس"میں شرکت کی اور صحافیوں سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صدر کلب ارشدا نصاری ، سیکرٹری زاہد عابد و سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دہشت گردی اور علیحدگی پسندوں کے پیچھے صرف اور صرف بھارت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ راءمیں باقاعدہ ڈیسک ایسے امور کیلئے کام کرتے ہیں ۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...