گنداواہ(نامہ نگار)ضلع جھل مگسی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کی قسط سے کٹوتی کا سلسلہ نہ رک سکاپروگرام کا بنیادی مقصد بیوہ ناداراور مستحق خواتین کی مالی مدد کرناہےلیکن گنداواہ جھل مگسی میں فرنچائز اور ڈیوائس ہولڈرز سے کوئی پوچھ گچھ کرنے والا نہیں جو ہر قسط آنے پر دیدہ دلیری سے سادہ لوح دور دراز کا فاصلہ طے کر کے آنے والی خواتین سے رقم کی کٹوتی کا سلسلہ جاری ہے ضلع میں قائم سینٹرز کی لوکیشن کا بھی تعین نہیں عوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سےمطالبہ کیاہے کہ کٹوٹی کا نوٹس لیکر ملوث ڈیوائس ہولڈرز کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تربت میری کے قریب سی پیک شاہراہ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہےجس کی شناخت جوسک کے رہائشی علی نیاز کے نام...
کوئٹہ ایس ایچ اور کے تبادلے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے ایس ایچ او ایئر...
کوئٹہ ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی محکمہ اربن پلاننگ کے ملازم سبحان علی نے وزیراعلیٰ بلوچستان ،چیف سیکرٹری ،...
کوئٹہبلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں نے کہاہےکہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لئے بلوچستان بار...
پنجگور پنجگورمیں شدید گرمی، درجہ حرارت 42 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گھروں کے اندر کمروں کا درجہ حرارت 45 سے 47...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی وفد نے ایئرپورٹ...
ڈھاڈر محکمہ تعلیم کچھی کے زیرِ اہتمام مختلف نان ٹیچنگ کیڈرز کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے تحریری امتحانات کا...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے رہائشی جلیل احمد رند نے کہا ہے کہ میرا چھوٹا بھائی 2 ماہ قبل...