انتظامیہ نے 60ایکڑ اراضی واگزار کرا لی

24 اپریل ، 2025

خضدار(خ ن)خضدارکی ضلعی انتظامیہ کی اہم کاروائی، 60 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرادی نواحی علاقے میں سرکاری زمین جو ایس بی کے یونیورسٹی نیو کیمپس کے لئے مختص تھی اس پر پرائیویٹ ہائوسنگ اسکیم بنائی جارہی تھی ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ساٹھ ایکڑ زاراضی پر تعمیر کی گئی بائونڈری گرادی ۔