کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پی پی ایچ آئی بلوچستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 51 واں جنرل اجلاس چیئرمین بورڈ منیر احمد بادینی کی زیر صدارت ہوا ، جس میں چیف ایگزیکٹیو پی پی ایچ آئی بلوچستان حمید اللہ ناصر نے بورڈ ارکان کو بنیادی صحت کی سہولیات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت بلوچستان نے مزید 146 بنیادی مراکز صحت کے انتظامی معاملات پی پی ایچ آئی کو دیئے ہیں جن کو فعال بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ چیئرمین بورڈ و دیگر ممبران نے پی پی ایچ آئی بلوچستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
تربت میری کے قریب سی پیک شاہراہ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہےجس کی شناخت جوسک کے رہائشی علی نیاز کے نام...
کوئٹہ ایس ایچ اور کے تبادلے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے ایس ایچ او ایئر...
کوئٹہ ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی محکمہ اربن پلاننگ کے ملازم سبحان علی نے وزیراعلیٰ بلوچستان ،چیف سیکرٹری ،...
کوئٹہبلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں نے کہاہےکہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لئے بلوچستان بار...
پنجگور پنجگورمیں شدید گرمی، درجہ حرارت 42 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گھروں کے اندر کمروں کا درجہ حرارت 45 سے 47...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی وفد نے ایئرپورٹ...
ڈھاڈر محکمہ تعلیم کچھی کے زیرِ اہتمام مختلف نان ٹیچنگ کیڈرز کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے تحریری امتحانات کا...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے رہائشی جلیل احمد رند نے کہا ہے کہ میرا چھوٹا بھائی 2 ماہ قبل...