وزیراعلیٰ سے مختلف شخصیات کی ملاقات‘اہم امور پرتبادلہ خیال کیا

24 اپریل ، 2025

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے سابق فاقی وزیر جنرل( ر ) عبدالقادر بلوچ، سابق سینیٹر و سفیر میر حسین بخش بنگلزئی نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا دریں اثناء وزیر اعلیٰ سے ارکان پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین اور شازیہ عابد نے بھی ملاقات کی اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔