اسلا م آباد( نمائندہ خصوصی )وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے سر کا ری افسروں پر زور دیا ہے کہ وفاقی محتسب کے فیصلوں پر عملد رآ مد کو یقینی بنائیں تاکہ شکا یت کنند گان کو فو ری ریلیف مل سکے۔ وفاقی سر کا ری اداروں کیخلاف شکا یات کے ازالےکیلئے پر عز م ہیں،وفاقی محتسب نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز ایبٹ آ باد میں اپنے ادارے کے علا قا ئی دفتر کے دورہ کے دوران وفاقی اداروں کے مقا می سر برا ہان کے سا تھ ایک اجلا س کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ غر یبوں کی عدا لت ہے اور اس ادارے کا مقصد نا دار اور پسما ندہ طبقے کی داد رسی کر نا ہے، دو سو سے زا ئد وفاقی سر کا ری اداروں کے خلاف شکا یات کے ازالے کے لئے پر عز م ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2024ء کا سال اس حوا لے سے انتہا ئی اہم اور یا دگا ر رہا کہ اس سال ریکارڈ شکا یات آ ئیں ۔
اسلام آباد حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی۔اعلامیے کے مطابق بہبود سیونگز اور پینشنرز...
کوئٹہ سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کوئٹہجمعیت علما اسلام پاکستان نظریاتی کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی نے سانحہ زیارت کے شہداء کی...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سانحہ زیارت کے خلاف 10 روزہ احتجاجی دھرنے کے کامیاب اختتام پر صوبہ بھر کے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پڑھتا بلوچستان بڑھتا...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے حکم پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی نے شہدائے زیارت واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے...