تربت (خ ن) ایڈیشنل سیشن جج تربت محمد اشرف بلوچ کی عدالت میں مقدمہ نمبر2024/62 پولیس تھانہ سٹی تربت ، جرم زیر دفعہ 302 ت پ میں قتل کا مقدمہ ثابت ہونے پر ملزم اعجاز ولد یعقوب سکنہ کوشقلات تربت کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے بطور معاوضہ ، جو کہ مقتول اصغر علی ولد صالح محمد کے ورثاءکو ادا کرنے ہوں گے ، کی سزا کا حکم سنایا۔ مدعی کی جانب سے مقدمے کی پیروی معروف سماجی و سیاسی شخصیت عبدالمجید دشتی ایڈوکیٹ اور سرکار کی جانب سے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سماعیل بلوچ نے کی۔ واضح رہے کہ 27 مارچ 2024 کو علی آباد کوشقلات کے باغات میں ملزم اعجاز نے مبینہ طور پر مقتول اصغر علی کو سر پر کلہاڑی سے وار کرکے قتل کیا تھا۔
اسلام آباد حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی۔اعلامیے کے مطابق بہبود سیونگز اور پینشنرز...
کوئٹہ سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کوئٹہجمعیت علما اسلام پاکستان نظریاتی کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی نے سانحہ زیارت کے شہداء کی...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سانحہ زیارت کے خلاف 10 روزہ احتجاجی دھرنے کے کامیاب اختتام پر صوبہ بھر کے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پڑھتا بلوچستان بڑھتا...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے حکم پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی نے شہدائے زیارت واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے...