کراچی(نمائندہ جنگ)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 11700 روپے فی تولہ کی بڑی کمی. تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 116 ڈالر فی اونس کی نمایاں کمی سے 3454 ڈالر سے کم ہو کر 3338 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 11700 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سے 3 لاکھ 52 ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 10031 روپے سے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 783 روپے پر آگئی ہے۔
اسلام آباد حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی۔اعلامیے کے مطابق بہبود سیونگز اور پینشنرز...
کوئٹہ سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کوئٹہجمعیت علما اسلام پاکستان نظریاتی کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی نے سانحہ زیارت کے شہداء کی...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سانحہ زیارت کے خلاف 10 روزہ احتجاجی دھرنے کے کامیاب اختتام پر صوبہ بھر کے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پڑھتا بلوچستان بڑھتا...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے حکم پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی نے شہدائے زیارت واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے...