ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار )ضلع نصیرآباد کی دو یونین کونسلوں میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی خالی نشستوں کے انتخابات کے لئے اسمبلی ہال ڈیرہ مراد جمالی میں پولنگ ہوئی جس کے ریٹرننگ افسراور پریزائیڈنگ افسر اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ تھے۔ بہادر کھوسہ کے مطابق یونین کونسل 4 سے وائس چیئرمین کی نشست کے لئے محمد عثمان بلا مقابلہ منتخب جبکہ یونین کونسل 32 سے یو سی چیئرمین کی نشست کے لئے تاج محمد لہڑی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔
کوئٹہکوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر اورنگزیب کاکڑ ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری میر فہد مینگل ایڈووکیٹ اور دیگر...
پشین پشین کے علاقے کلی تراٹہ گرڈ کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص مبینہ طور پر چاقو کے وار سے جاں بحق...
زیارت سانحہ مانگی زیارت کے شہداء کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس زیارت کے سامنے جاری...
کوئٹہ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں بلوچستان بھر میں شہدائے زیارت مانگی...
ڈھاڈر ڈھاڈر رند علی میں سوئی گیس آفس پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم پولیس...
کوئٹہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں تمام فیلڈ دفاتر کو فوری طور پر آگ سے بچاؤ کے اقدامات کرنے کی...
کوئٹہ خانوزئی کے قبائلی رہنماؤں حاجی اشفاق احمد اور ملک احمد وفا نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے...
کوئٹہ کشمیری عوام 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے یوم الحاق پاکستان کے موقع پردنیا بھر میں تقریبات...