چمن پسنجر کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا

24 اپریل ، 2025

کوئٹہ (آن لائن) چمن پسنجر کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرانا چمن گڑنگ کے مقام پر چمن پسنجر ٹرین کی زد میں آکر بشیر احمد نامی شخص زخمی ہوگیا تھا زخمی کو ہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ وہ راستے میں چل بسا۔