کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار غلام رسول عمرانی سے ان کے چچا میر اللہ بخش خان عمرانی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی اور پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی بھی موجود تھے۔
کوئٹہکوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر اورنگزیب کاکڑ ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری میر فہد مینگل ایڈووکیٹ اور دیگر...
پشین پشین کے علاقے کلی تراٹہ گرڈ کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص مبینہ طور پر چاقو کے وار سے جاں بحق...
زیارت سانحہ مانگی زیارت کے شہداء کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس زیارت کے سامنے جاری...
کوئٹہ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں بلوچستان بھر میں شہدائے زیارت مانگی...
ڈھاڈر ڈھاڈر رند علی میں سوئی گیس آفس پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم پولیس...
کوئٹہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں تمام فیلڈ دفاتر کو فوری طور پر آگ سے بچاؤ کے اقدامات کرنے کی...
کوئٹہ خانوزئی کے قبائلی رہنماؤں حاجی اشفاق احمد اور ملک احمد وفا نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے...
کوئٹہ کشمیری عوام 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے یوم الحاق پاکستان کے موقع پردنیا بھر میں تقریبات...