امبروز جان کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس

24 اپریل ، 2025

کوئٹہ(پ ر)سابق رکن اسمبلی امبروز جان فرانسس نے بیان میں مسیحیوں کے روحانی پیشو اپوپ فرانسس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمر بھر امن و انصاف اور پیارومحبت کا درس دیا ہے۔