اوستہ محمد: ڈاکو دکاندارکو لوٹ کر فرار

24 اپریل ، 2025

اوستہ محمد(آن لائن) ڈاکو اسلحہ کے زورپر مگسی مارکیٹ میں دکاندار عبدالعزیز جمالی سے 30ہزار روپے چھین کر فرارہوگئے۔