اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح اپریل میں ملکی تاریخی کی کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات ہیں۔ ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹ رہا ہے۔ گزشتہ برس پیاز ڈیڑھ سو روپے کلو تھے جبکہ آج 50روپے کلو تک ہیں آٹے، تیل، انڈوں کے بھاؤ بھی کم ہوئے ہیں۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی شرح زیرو اعشاریہ 5فیصد سے بھی کم رہ سکتی ہے جو 6 دہائیوں میں کم ترین رفتار ہوگی۔ اندازے ہیں کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں مہنگائی کی شرح 4.87 فیصد ہوجائے گی جو گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں 26 فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی۔
کراچی بھارت کا سرحدوں پر 74نئے لینڈ پورٹس بنانے کا اعلان، چین کی سرحد پر تین اور پاکستان کی سرحد پر چھ نئے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آبا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے عالمی اسپاٹ مارکیٹ سے مزید دو ایل این جی کارگوز حاصل...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ نوجوانوں کو ملکی جامعات میں آئی ٹی کے شعبے میں فراہم کی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بجٹ کا معاملہ سیاسی نہیں بلکہ ایک آئینی...