اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 23-2022ء کے دوران آڈٹ حکام کے مطابق ای او بی آئی نے 2 ارب 79 کروڑ روپے کی ادائیگیاں جعلی پنشنرز کو کیں جبکہ سیکرٹری اوورسیز نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دی کہ یکم مئی سے ای او بی آئی کی پنشن بڑھائی جائے گی۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی زیر صدارت گزشتہ روز ہوا جس میں وزارت اوورسیز پاکستانی کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ ای او بی آئی نے جعلی پنشنرز کو 2 ارب 79 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کیں۔ ای او بی آئی حکام نے بتایا کہ ادارے کے فنڈز کی مالیت 600 ارب روپے ہے، ملک میں ایک کروڑ کاروبار ہیں، 10 ملازمین والے ادارے کو پنشن فنڈ میں شامل کیا جاتا ہے۔ آڈٹ حکام نے الزم لگایا ہے کہ ملازمین کی عمر میں تبدیلی کر کے 5 ہزار افراد کو پنشن دی گئی ہے۔
کراچی بھارت کا سرحدوں پر 74نئے لینڈ پورٹس بنانے کا اعلان، چین کی سرحد پر تین اور پاکستان کی سرحد پر چھ نئے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
اسلام آبا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے عالمی اسپاٹ مارکیٹ سے مزید دو ایل این جی کارگوز حاصل...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ نوجوانوں کو ملکی جامعات میں آئی ٹی کے شعبے میں فراہم کی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بجٹ کا معاملہ سیاسی نہیں بلکہ ایک آئینی...