کراچی( افضل ندیم ڈوگر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دورہ سعودی عرب پر جاتے ہوئے پاکستان کا معمول کا کمرشل فضائی روٹ استعمال کیا، پہلگام واقعہ کے بعد واپس جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود نظر انداز کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے خصوصی طیارے "انڈیا ون" میں 22 اپریل کی صبح 8 دہلی سے روانہ ہوئے۔ ان کا طیارہ رحیم یار خان کے اوپر 36 ہزار فٹ کی بلندی سے صبح 09:26 بجے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا۔ معمول کے کمرشل فضائی روٹ پر سکھر سے ہوتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کا خصوصی طیارہ ڈیڑھ گھنٹہ پاکستانی فضائی حدود میں سفر کرکے تربت اور پھر گوادر سے عمان کی فضائی حدود میں داخل ہوا اور امارات کو نظز انداز کرکے جدہ پہنچا۔ اسی روز پہلگام مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی پر نریندر مودی اپنا سعودیہ کا دورہ مختصر کرکے اسی رات 1 بجے جدہ سے بھارت روانہ ہوئے۔
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیرمین غلام حسین سہو اور ثانوی و اعلی ثانوی...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری کی...
کراچی بہادری، قربانی اور قومی یکجہتی کے جذبے کی عکاسی کرتے ہوئے پاک بحریہ نے معرکۂ حق - یومِ فتح کے ایک سال...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...
کراچی ایران جنگ سے خلیجی ریاستوں کی غیر تیل معیشت کی حکمتِ عملی کو دھچکا، سیاحت، ٹیکنالوجی اور مالیاتی شعبوں...
تہران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...