اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر و تبادلے، چیف فنانس افسر آئی ٹی ڈویژن ضیاء الدین کاسی کو ڈائریکٹر فنانس این سی پی تعینات کیا گیا ۔ وہ پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروس کے گریڈ بیس کے افسر ہیں۔ ڈپٹی سیکریٹری، خزانہ ڈویژن (ملٹری فنانس وِنگ) علی احمد کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیا گیا تبادلہ منسوخ کیا گیا ۔ دریں اثناء سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان اختر باجوہ کو سیکرٹری نجکاری ڈویژن کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ، عثمان اختر باجوہ کو اضافی چارج سیکرٹری نجکاری ڈویژن حماد شمیمی کے 27 اپریل سے 10 مئی تک غیر ملکی سرکاری دورے کے باعث تفویض کیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیرمین غلام حسین سہو اور ثانوی و اعلی ثانوی...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری کی...
کراچی بہادری، قربانی اور قومی یکجہتی کے جذبے کی عکاسی کرتے ہوئے پاک بحریہ نے معرکۂ حق - یومِ فتح کے ایک سال...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...
کراچی ایران جنگ سے خلیجی ریاستوں کی غیر تیل معیشت کی حکمتِ عملی کو دھچکا، سیاحت، ٹیکنالوجی اور مالیاتی شعبوں...
تہران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...