کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سندھ میں16سال سے پیپلزپارٹی حکومت ہے، یہاں پانی تک نہیں، ہمارے پہاڑی علاقے کے حالات کراچی سے بہتر ہیں، وہاں بجلی ہے،کراچی کے موجودہ حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک فورم پر بیٹھ کر کھلے مکالمے کرنے چاہئیں تاکہ قومی معاملات بند کمروں کی بجائے عوامی سطح پر شفاف انداز میں حل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کوآئی بی اے یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب اور انکے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔بدھ کو شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں مصروف دن گذارا، کراچی میں پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں تنظیم سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ رات گئے انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی ملاقاتیں کیں۔
کراچیبھارتی وزارت ثقافت کی جانب سے موہن جو دڑو کے حوالے سے دعویٰ پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر ثقافت و سیاحت سندھ...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
کراچی یکم جون سے "جیو" کا ڈبل دھماکا، "ضبط" اور "تپش" کا آغاز، ڈرامہ سیریل "ضبط" روزانہ شام7بجے نشر کی جائیگی،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
کراچی24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے383پروازیں آپریٹ 75 منسوخ کی گئیں، 2پروازوں کی متبادل لینڈنگ۔ موسمی خرابی پر...
گمبٹ جونیئر ذوالفقار بھٹو کا گمس اسپتال کا دورہ، ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق...
ٹیکساس صدر ٹرمپ کے دور میں آئیسکی 5لاکھ گرفتاریاں، 700سے زائد امریکی شہری ہونیکا انکشاف! وائٹ ہاؤس کی نئی...
حیدرآباد جیوفلمز اور فلم والا کی پیشکش ”زومبیڈ“ فلم کی اسٹار کاسٹ اچانک حیدرآباد کے سینما ہال پہنچ...