کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزدہ فیصل بن فرحان نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور انڈین ہم منصب ڈاکٹرایس جے شنکر سے جمعے کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، اس دوران خطے کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں اییجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ، خطے کی حالیہ صورتحال اور کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےاخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026۔27 میں کفایت شعاری کےاقدامات جاری...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ٹورنٹو، کینیڈا، کراچی فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 شکست دیکر فیفا...