کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کو گزشتہ ہفتے تنوع، مساوات اور شمولیت کے اقدامات کو روکنے، ’’پناہ گاہ‘‘ دائرہ اختیار سے فنڈنگ روکنے اور وفاقی ووٹر رجسٹریشن فارم کے لیے شہریت کے ثبوت کی شرط کو روکنے جیسے موضوعات پر قانونی شکستوں کا ایک سلسلہ درپیش رہا ہے۔ امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان پر ریپبلکن پارٹی کے معمولی اکثریتی کنٹرول کے باعث، عدالتیں ٹرمپ کے ایجنڈے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن کر ابھری ہیں۔ حال ہی میں ججوں نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ٹرانس جینڈر افراد کو فوج میں شامل ہونے سے روکنے، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کو ختم کرنے، اور پیدائشی شہریت پر پابندیاں عائد کرنے کی کوششوں کو روک دیا ہے یا معطل کر دیا ہے۔
کراچی محسن نقوی کی کش پٹیل سے ملاقات، ایف بی آئی ڈائرکٹر نے پاکستان کے تعاون کو سراہا، ایف بی آئی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...
کراچی برطانوی اخبار کے مطابق دبئی کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ،نئی بندرگاہ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ میں شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد، ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
کراچیدنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جسے...