مقبوضہ کشمیر میں قید 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کردیا گیا

26 اپریل ، 2025

اسلام آباد(نیوز ایجنسی ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی حکومت کا جنگی جنون عروج پر ہے ، مقبوضہ جموں جیل میں رکھے گئے دو سے تین پاکستانی شہریوں کو غائب کر دیا گیا ہے۔غیر قانونی حراست میں لیے گئے پاکستانیوں کو مذموم کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔