اقوام متحدہ (عظیم ایم میاں) پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اعلامیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بن گیا، اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی موجودہ صدر نے پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی 24اپریل کو ہونے والی میٹنگ کے اختتام پر جاری کئے جانے والے اعلامیہ کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی سرکاری دستاویز کے طور پر جاری کردیا ہے ۔ یہ کارروائی اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد کی درخواست پر کی گئی۔ پاکستان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا یہ اعلامیہ اب اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے آفیشل دستاویز کے طور پر سیکیورٹی کونسل کے 15 اراکین ممالک اور اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک کی دسترس میں ہوگا، اس اعلامیہ کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ریکارڈ میں انڈیا-پاکستان مسئلہ (India Pakistan Question) کے عنوان سے ریکارڈٖ میں شامل کیا گیا ۔
کراچی محسن نقوی کی کش پٹیل سے ملاقات، ایف بی آئی ڈائرکٹر نے پاکستان کے تعاون کو سراہا، ایف بی آئی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...
کراچی برطانوی اخبار کے مطابق دبئی کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ،نئی بندرگاہ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ میں شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد، ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
کراچیدنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جسے...