اسلام آباد (جمیلہ اچکزئی) مقبوضہ کشمیر میں 22 اپریل کو سیاحوں کو نشانہ بنانے والے مہلک فائرنگ کے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں روسی سفارتخانے نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر روسی زبان میں ایک پیغام پوسٹ کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ، برطانیہ کے دفترِ خارجہ، دولتِ مشترکہ اور ترقی (ایف سی ڈی او) نے اپنے سفری مشورے کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں برطانوی شہریوں کو خاص طور پر بھارت سے ملحقہ پاکستانی علاقوں کا سفر کرنے سے سختی سے احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس مشورے میں یہ بھی ذکر کیا گیا کہ اگر شہری سرکاری رہنمائی کے خلاف سفر کرتے ہیں تو ان کی سفری انشورنس منسوخ ہو سکتی ہے۔
کراچی محسن نقوی کی کش پٹیل سے ملاقات، ایف بی آئی ڈائرکٹر نے پاکستان کے تعاون کو سراہا، ایف بی آئی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...
کراچی برطانوی اخبار کے مطابق دبئی کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ،نئی بندرگاہ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ میں شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد، ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
کراچیدنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جسے...