کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے پہلے 24 گھنٹے میں 70 سے زائد بھارتی پروازوں کو اضافی سفر کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی کے علاوہ امرتسر کی پروازیں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ سان فرانسسکو سے ممبئی کی پرواز اے ائی 180 کو بیچ راستے ڈنمارک اتارا گیا جہاں ری فیولنگ اور کریو کے آرام کے بعد پرواز 10 گھنٹے تاخیر سے منزل پر آئی۔ طوالت فاصلہ کی وجہ سے لندن ممبئی کی پرواز اے آئی 128 میں 2 گھنٹے، شکاگو دہلی اے آئی 126 میں 4 گھنٹے، ٹورنٹو دہلی اے آئی 188 چار گھنٹے، نیویارک دہلی کی پرواز اے ائی 106 میں 3 نیویارک نئی دہلی اے آئی 102 میں 4 گھنٹے، لندن دہلی اے آئی 2016 ایک گھنٹہ، ٹورنٹو دہلی کی پرواز اے آئی 190 کوپن ہیگن اتارے جانے کی وجہ سے 10 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔
کراچی محسن نقوی کی کش پٹیل سے ملاقات، ایف بی آئی ڈائرکٹر نے پاکستان کے تعاون کو سراہا، ایف بی آئی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...
کراچی برطانوی اخبار کے مطابق دبئی کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ،نئی بندرگاہ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ میں شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد، ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
کراچیدنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جسے...