اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور نریندر مودی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں صیہونی فورسز کی مقبوضہ کشمیر آمد‘ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کشمیر میں مسلمانوں پر حملے کرنے کیلئے 20اسرائیلی اہلکاروں کو مقبوضہ کشمیر بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم ڈھانے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے فوج کے ٹاپ 20کمانڈوز کو جنگی سامان سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھیجا ہے۔ اسرائیلی فورسز کے کمانڈوز کو بھیجنے کا مقصد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ مزید مضبوط کرنے کا ارادہ ہے۔ نریندر مودی نے کمانڈوز بھیجنے پر اسرائیلی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کیخلاف عالمی مہم میں دونوں ممالک کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےاخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026۔27 میں کفایت شعاری کےاقدامات جاری...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ٹورنٹو، کینیڈا، کراچی فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 شکست دیکر فیفا...