اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) ملک کی بڑی مذہبی و سیاسی شخصیات نے قومی سلامتی کمیٹی فیصلوں کی مکمل تائید کردی، مولانا فضل الرحمٰن، حافظ نعیم الرحمٰن اور علامہ ساجد نقوی کا کہنا ہے کہ پوری قوم بغیر کسی ابہام کیساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ سلامتی کونسل فیصلوں سے قوم اور فوج کا مورال بلند ہوا، پوری قوم بغیر کسی ابہام کیساتھ کھڑی ہے۔ دوسری جانب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات درست، پوری قوم کو اعتماد میں لیا جائے، علامہ ساجد نقوی نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام ملک کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، ملکی سلامتی کیلئے یکجہتی لازم، قومی اتحاد کیلئے حکومت یکسوئی پیدا کرے۔
لاہوروزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی ،...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آباد بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع اور...
اسلام آباد تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کو ہدایت کردی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی...
کراچی پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان...
اسلام آباد اسحاق ڈار کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کی تیاری کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم اور مشترکہ مفادات...
اسلام آباد پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلٰی سرفراز بگٹی نے زرداری...