یقینی بنائینگے ایک قطرہ پانی بھی پاکستان نہ جائے، بھارتی وزیر

26 اپریل ، 2025

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں آبی وسائل کے وزیر سی آر پاٹل نے کہا کہ حکومت کے پاس قلیل مدتی، وسط مدتی اور طویل مدتی تین علیحدہ منصوبے ہیں تاکہ پاکستان کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہ پہنچے۔