کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے متعلقہ اداروں سے کہا ہے کہ شہر میں جگہ جگہ قر بانی کے جانوروں کی منڈی کے قیام کے خلاف کارروائی کی جائے، انہوں نے کراچی میں تمام سول اور فوجی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کیلئے قائم کی جانے والی مویشی منڈی کو خوبصورت انداز میں لگائیں اور منڈی کی ضرور یات کے مطابق تمام سہولتیں فراہم کریں ، کے ایم سی صرف ایک منڈی لگائے اور اس میں تمام سہولتیں فراہم کرے، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اعلیٰ سول فوجی افسران، کے ایم سی، ایس ایس ڈبلیو ایم بی، کنٹونمنٹ بورڈز، کراچی کے تمام ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل کمشنر کراچی اور دیگر ادارے شامل تھے، کمشنر کراچی نے کہا کہ اگر کسی قسم کے ناجائزٹیکس یا کوئی اور شکایت موصول ہوئی تو ہر قسم کی قانونی کارروائی کی جائیگی، انھوں نے ڈپٹی کمشنر ملیر کو ہدایت کی 3دن میں ایک جامع رپورٹ دیں۔
کراچی پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف...
کراچی ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینیر اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی والدہ انتقال کرگئی،انہیں محمد شاہ...
کراچی شارع فیصل ایف ٹی سی بلڈنگ کے قریب حادثے میں سابق ایس ایچ او گلبہار ندیم احمد کا بیٹا 27 سالہ عبدا لرحمنٰ...
کراچی ابراہیم حیدری پولیس نے بدنام منشیات فروش ملزمہ رقیہ زوجہ احمد علی عرف ہادی کو گرفتار کر کے 58 گرام آئس...
کراچی جماعت اسلامی کراچی کے تحت سندھ حکومت و قابض میئر کی نااہلی و ناقص کارکردگی کے باعث شہر کے 70 سے80فیصد حصے...
کراچیشہر میں مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ، 5 افراد کی لاشیں ملیں،تفصیلات کے مطابق ماڑی پور روڈ کے قریب...
کراچی سینیئر مزدور رہنماء پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے صوبائی اور وفاقی بجٹ کے اعلانات...
کراچی کراچی کے شہری یقینا میئر کراچی کی کارکردگی پر تنقید بھی کرتے ہیں مگر اچھے کاموں کی تعریف بھی کرنی...