کراچی (پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں اور سوچ پر پردہ ڈالنے کیلئے ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی سے کام لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام پوری یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع کیلئے پاکستان کی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ حضرت علیؓ نے رعایا کے طبقوں میں پہلا طبقہ فوج ہی کو قرار دیا ہے۔
کراچی پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف...
کراچی ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینیر اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی والدہ انتقال کرگئی،انہیں محمد شاہ...
کراچی شارع فیصل ایف ٹی سی بلڈنگ کے قریب حادثے میں سابق ایس ایچ او گلبہار ندیم احمد کا بیٹا 27 سالہ عبدا لرحمنٰ...
کراچی ابراہیم حیدری پولیس نے بدنام منشیات فروش ملزمہ رقیہ زوجہ احمد علی عرف ہادی کو گرفتار کر کے 58 گرام آئس...
کراچی جماعت اسلامی کراچی کے تحت سندھ حکومت و قابض میئر کی نااہلی و ناقص کارکردگی کے باعث شہر کے 70 سے80فیصد حصے...
کراچیشہر میں مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ، 5 افراد کی لاشیں ملیں،تفصیلات کے مطابق ماڑی پور روڈ کے قریب...
کراچی سینیئر مزدور رہنماء پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے صوبائی اور وفاقی بجٹ کے اعلانات...
کراچی کراچی کے شہری یقینا میئر کراچی کی کارکردگی پر تنقید بھی کرتے ہیں مگر اچھے کاموں کی تعریف بھی کرنی...