کراچی(اسٹاف رپورٹر) جے ڈی ڈبلیو نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں آرمی ٹیم کے خلاف میچ اننگز اور 17 رنز سے جیت لیا۔ ماجد علی نے پہلی اننگز میں 33 رنز دے کر 5 اور دوسری اننگز میں 65 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں ، محمد جنید نے 38 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں ۔ ناکام ٹیم نے دوسری اننگز میں 143 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آرمی کی ٹیم پہلی اننگز میں 118 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ جے ڈی ڈبلیو کی اس ٹورنامنٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے۔ راولپنڈی میں تین روزہ میچ میں جے ڈی ڈبلیو نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز بنائے تھے۔ جہانزیب سلطان نے 71 رنز اسکور کیے تھے۔جے ڈی ڈبلیو کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے۔
کراچی لندن میں ٹیمز دریا کے کنارے، واٹر لو کے قریب آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ...
کراچی پاکستانی ٹیم کے اوپنر معاذصداقت اپنڈکس کے آپریشن کی وجہ سے کم ازکم دو ہفتے کرکٹ مقابلوں سے باہر ہوگئے...
کراچی نیشنل ٹی 20 کپ ایبٹ آباد ریجن نے جیت لیا۔ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میں کراچی وائٹس کو 9 وکٹ سے...
کراچیانگلینڈ میں خواتین ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسر ا وارم اپ میچ منگل کو ڈاربی...
کراچی پاکستان مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ اپنے آخری گروپ میچ میں عمر نواز اور ہارون...
کر اچی ایف آئی ایچ قوانین کے سبب بھارتی انڈر18ہاکی ٹیم پاکستانی نژادصدر ایف آئی ایچ طیب اکرام سے انڈر 18...
کراچی لارڈز میں تاریخ کے150ویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو115رنز سے ہرادیا ۔ اولی رابنسن نے پہلی اننگز میں...
کراچی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپ کیلئے 49 کرکٹرز کو مدعو کر لیا گیا۔ 22 پلیئرز...