ملک بھر کے 44 اضلاع سے حاصل 22 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

29 اپریل ، 2025

اسلام آباد(جنگ نیوز)ملک بھر کے 44 اضلاع سے حاصل کردہ 34 ماحولیاتی نمونوں میں سے 22میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک بھر میں پولیو وائرس کی مؤثر نگرانی جاری ہے، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے تحت44 اضلاع سے 56 ماحولیاتی نمونے جمع کیے گئے جن میں سے34 ماحولیاتی نمونے منفی نکلےجبکہ 22 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔