کراچی( افضل ندیم ڈوگر)دہلی ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول شدید متاثر، 12 گھنٹے میں 510 پروازوں میں تاخیر،پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی غیر ملکی پروازیں تو تاخیر کا شکار ہیں ہی مگر اپریشنل وجوہات کی بنا پر پیر کی دوپہر سے رات ایک بجے تک کے 12 گھنٹے میں دہلی ایئرپورٹ کی 510 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق دوپہر 1سے رات 1بجے تک دہلی ایئرپورٹ پر آمد کی 250 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ دن سے رات 1 بجے تک کے 12گھنٹے میں روانگی کی 260پروازوں میں تاخیر ہے۔ اندرا گاندھی ایئرپورٹ دہلی پر پروازوں کی آمد میں اوسط تاخیر 55 منٹ رپورٹ ہوئی ہے۔ آپریشنل وجوہات کی بنا پر آمد کی پروازوں میں تاخیر سے خلل کا انڈیکس 4 اعشاریہ 6تک چلا گیا۔ جبکہ دہلی ایئرپورٹ سے روانگی کی پروازوں میں اوسط تاخیر 65 منٹ تھی اور پروازوں کی روانگی میں تاخیر سے مشکلات کا انڈیکس آخری درجہ 5تک پہنچ گیا تھا۔ دہلی ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ اندرون ملک کی پروازوں میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔
اسلام آبادسینیٹ کی سب کمیٹی برائے صحت خدمات، ضوابط و رابطہ کاری کے اجلاس میں ایم ڈی کیٹ پالیسی فریم ورک پر...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار، عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی حکمران جماعت کے سیکریٹری جنرل نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ایک ایسی قوت ابھر آئی...
ٹھٹھہ عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آٹھویں برسی 7جون کو ان کے آبائی گاؤں ننگر خان پلیجو جنگ شاہی...
کراچی گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہےکہ بھٹو کی طرح نواز شریف بھی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ایک جماعت کے...
تھرپارکر محکمہ خوراک نے تھرپارکر میں گندم اسکینڈل کی انکوائری مکمل کر لی ہے،جس میں کروڑوں روپے کے فراڈ کی...
کراچی امریکا میں ایرانی نژاد کاروباری شخصیت پر تہران کو ممنوعہ ٹیکنالوجی فروخت کرنیکا الزام،13 سال تک امریکی...
کراچی شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا...