اسلام آباد(جنگ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز تبادلے آئین کیساتھ فراڈ ، لاہور ہائیکورٹ بار ،ملک کی دیگر ہائیکورٹوں سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججوں کے تبادلہ اور نئی سینارٹی لسٹ کی تشکیل سے متعلق سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں زیر سماعت مقدمہ میں درخواست گزار لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی اپناجواب جمع کرا دیا ہے، سوموار کے روز جمع کروائے گئے جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دستاویزات سے واضح ہوگیا ہے ملک کی دیگر ہائیکورٹوں سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کے تبادلہ کاعمل آئین کیساتھ فراڈ کے مترادف ہےجس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیئے جانے کے قابل ہے، تبادلوں کیلئے ججوں کے نام سیکرٹری قانون کی سمری میں سامنے آئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے اندرون سندھ سے کوئی جج موجود نہیں حالانکہ اندرون سندھ سے جسٹس خادم سومرو سے سینئر بھی سات ججوں کے نام موجود تھے ۔
کراچی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور مفاہمتی...
کراچیبھارتی پنجاب میں19بوگس ٹول پلازہ بند، یومیہ2کروڑ کی بچت عام آدمی پارٹی کے وزیراعلی بھگونت مان نے مافیا...
کراچی بھارت نے خلیج میںجہاز حملوں پر امریکا کے سفارتکار کو دوسری بار طلب کر لیا۔ جہازوں پر بھارتی عملہ بھی...
اسلام آباد آئندہ مالی سال مختلف شعبوں کو جو سبسڈی دی جائے گی اس کاہدف1091ارب روپے مقرر کیاگیا ہے، رواں برس کے...
اسلام آباد نئے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لئے17ارب روپے رکھے گئے جبکہ سینیٹ کے9ارب روپے رکھے گئے ،بچت کفایت شعاری...
کراچی سینیٹ میں شکست کے بعد جان کورنن نے پیش گوئی کی ہے کہ صدرٹرمپ کے آخری دو برس مشکل ہونگے،ان کا کہنا...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے گلگت بلتستان...
کراچی اقوام متحدہ کے ادارے یونائٹڈ نیشن آن ڈرگس اینڈ کرائم نے کینیڈین حکومت کے اشتراک سے فیڈرل انویسٹیگیشن...