سوشل میڈیا ……انور شعورؔ

اداریہ
30 اپریل ، 2025
بھلا مقبولیت ہے منحصر کیا
عوامی جلسوں پر، محفلوں پر
جو سوشل میڈیا قابو میں کرلے
وہ چھاسکتا ہے ذہنوں پر ، دلوں پر