اسلام آباد ( جنگ نیوز)بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر ایم ڈی اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش 50 سال بعد پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کے لیے گرم جوشی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہم تجارت و سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ ثقافت، کھیل، اور سیاحت کے شعبوں میں بھی دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کے لیے بنگلہ دیش کا ویزا انتہائی آسانی سے آن لائن جاری کیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ سنڈسٹری کے سابق صدر احسن بختاوری اور چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر وقار بختاوری سے ملاقات کے دوران کیا۔ ظفر بختاوری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے تمام علاقائی ممالک کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔
کراچی بھارت میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آسام کے جوڑہاٹ علاقے میں این 32...
کراچی اکامی خدشے سے 2ٹریلین ڈالر کی بڑی کمپنی تک،اسپیس ایکس کا غیر معمولی سفر، مسک نے خود کمپنی کامیابی کے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آباد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، بجٹ میں غریب کے...
کراچیامریکا نے آبنائے ہرمز میں اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کو خبردار کر دیا۔مارکوروبیو نے بھارتی ہم...
اسلام آباد پاکستان ریلوے کیڈر کی افسر مس شیریں حنا اصغر نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2026 کی تقرری کے سلسلے میں...
کراچی امریکا اور ایران دوبارہ شروع ہونے والی جنگ سے امن تک کیسے پہنچے؟ امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثے نے کشیدگی...
راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جس کے بعد انہوں نے...