راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)آئیسکو ویسٹرج ڈویژن میں ا یک ہفتے کے اندر دو دو بار مرمت کے نام پر چھ چھ گھنٹےبجلی کی بندش نے صارفین کے لئے شدید مشکلات پیدا کر دیں۔ صارفین کے مطابق گرمی بڑھتے ہی مرمت کے نام پر بجلی کی بندش جلتی پر تیل کاکام کر تی ہے ہے اور اس پرستم یہ کہ آئیسکو حکام صارفین کے فون بھی نہیں سنتے حالانکہ مرمت کا کام اس موسم میں نہیں کیا جاتا۔ صارفن نے کہا ہے کہ بل پر ا یس ڈی او کے نمبر دینے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کو ئی فون اٹھاتا ہی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈویژن کے ایس ڈی اوز کو پابند کیا جائے کہ صارفین کو صورتحال سے آگاہ کریں نہ کہ فون مصرف رکھیں ۔
کراچی بھارت میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آسام کے جوڑہاٹ علاقے میں این 32...
کراچی اکامی خدشے سے 2ٹریلین ڈالر کی بڑی کمپنی تک،اسپیس ایکس کا غیر معمولی سفر، مسک نے خود کمپنی کامیابی کے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آباد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، بجٹ میں غریب کے...
کراچیامریکا نے آبنائے ہرمز میں اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کو خبردار کر دیا۔مارکوروبیو نے بھارتی ہم...
اسلام آباد پاکستان ریلوے کیڈر کی افسر مس شیریں حنا اصغر نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2026 کی تقرری کے سلسلے میں...
کراچی امریکا اور ایران دوبارہ شروع ہونے والی جنگ سے امن تک کیسے پہنچے؟ امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثے نے کشیدگی...
راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جس کے بعد انہوں نے...