راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے تینوں ہسپتالوں کی اوپی ڈی میں ہڑتال نویں ر وز بھی جاری رہی ۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال ، ہولی فیملی اور راولپنڈی ٹیچنگ ہسپتال میں ہڑتال کی وجہ سے مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا رہا۔ ینگ ڈاکٹرز نے کہا کہ ہسپتالوں کی نجکاری کی گئی توغریب عوام سستے علاج سے محروم ہو جائیں گے ۔
کراچی بھارت میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آسام کے جوڑہاٹ علاقے میں این 32...
کراچی اکامی خدشے سے 2ٹریلین ڈالر کی بڑی کمپنی تک،اسپیس ایکس کا غیر معمولی سفر، مسک نے خود کمپنی کامیابی کے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آباد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، بجٹ میں غریب کے...
کراچیامریکا نے آبنائے ہرمز میں اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کو خبردار کر دیا۔مارکوروبیو نے بھارتی ہم...
اسلام آباد پاکستان ریلوے کیڈر کی افسر مس شیریں حنا اصغر نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2026 کی تقرری کے سلسلے میں...
کراچی امریکا اور ایران دوبارہ شروع ہونے والی جنگ سے امن تک کیسے پہنچے؟ امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثے نے کشیدگی...
راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جس کے بعد انہوں نے...