کہوٹہ (نمائندہ جنگ) راجہ ایم ستار اللہ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ ، سابق چیئرمین راجہ عبدالرحمن کی زوجہ،بینک آفیسر راجہ حمود الرحمن، راجہ فضل الرحمن، راجہ عاطف کی والدہ اور راجہ ہا شم تصور ایڈووکیٹ کی نانی انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں گڑھیٹ (مواڑہ) میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔
راولپنڈی،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات،لڑکی سمیت 3 جاں بحق ہوگئے ۔تھانہ چونترہ کو چودھری خورشید احمد...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت پولیس نے خاوند مزمل کے ہاتھوں قتل ہونے والی تحصیل خانیوال کی...
راولپنڈی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے...
راولپنڈی تھانہ نصیرآباد کی مبینہ حراست میں 65سالہ شخص دم توڑ گیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 65سالہ راجہ مشتاق...
راولپنڈی، گوجر خان راولپنڈی مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2جاں بحق ہوگئے۔پشاور روڈ پر ویگو ڈالے کی ٹکر لگنے سے...
دولتالہ دولتالہ کے نواحی علاقے گاؤں شیخ پور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید...
اسلام آبادترکش سکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات اور کانووکیشن اسلام آباد میںمنعقد ہوئی۔ تقریب میں...
راولپنڈی آزاد جموں و کشمیر کے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے دفتر...