کلرسیداں(نمائندہ جنگ)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کلر سیداں میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کا پلانٹڈ منصوبہ ہے جس کا مقصد پاکستان کو دباؤ میں لا کر اپنی چوہدراہٹ قائم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہوش کے ناخن لے پاکستان اس کی طفیلی ریاست نہیں ایٹمی قوت ہے۔ اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھارت کو بدترین شکست دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں کر سکتا ۔
کراچی بھارت میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آسام کے جوڑہاٹ علاقے میں این 32...
کراچی اکامی خدشے سے 2ٹریلین ڈالر کی بڑی کمپنی تک،اسپیس ایکس کا غیر معمولی سفر، مسک نے خود کمپنی کامیابی کے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آباد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، بجٹ میں غریب کے...
کراچیامریکا نے آبنائے ہرمز میں اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کو خبردار کر دیا۔مارکوروبیو نے بھارتی ہم...
اسلام آباد پاکستان ریلوے کیڈر کی افسر مس شیریں حنا اصغر نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2026 کی تقرری کے سلسلے میں...
کراچی امریکا اور ایران دوبارہ شروع ہونے والی جنگ سے امن تک کیسے پہنچے؟ امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثے نے کشیدگی...
راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جس کے بعد انہوں نے...