کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل نے2024ء میں اپنے بھارتی نژاد سی ای او سندر پچائی کی ذاتی سکیورٹی پر 8.27 ملین ڈالر (2ارب 34کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ) خرچ کئے۔یہ 2023 میں خرچ کئےگئے 6.78 ملین ڈالر سے تقریباً 22 فیصد زیادہ ہے۔امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے ساتھ الفابیٹ کی فائلنگ کے مطابق اسٹاک ایوارڈز سمیت، 2024 کے مالی سال کے دوران سندر پچائی کا کل معاوضہ 10.73 ملین ڈالر تھا۔یہ گزشتہ سال ان کے کل معاوضے 8.8 ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔یہ واضح نہیں ہے کہ گوگل نے 2025 میں پچائی کے لیے اپنی سیکیورٹی کے اخراجات میں کس طرح تبدیلی کی ہے، لیکن رائٹرز کے حالیہ تجزیے کے مطابق، کم از کم ایک درجن ایس اینڈ پی 500 کمپنیوں نے سیکیورٹی کے اخراجات میں اضافہ کیا ہے کیونکہ دسمبر میں یونائیٹڈ ہیلتھ کے سی ای او برائن تھامسن کے قتل کے بعد زیادہ کمپنیاں اپنے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات دیکھ رہی ہیں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...