اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین کو مالی سال 25۔2024 کی تین سہ ماہیوں کے دوران ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ گزشتہ روز بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ چیئرمین ای او بی آئی خاقان مرتضیٰ کی ستمبر 2024 میں ریٹائرمنٹ کے بعد ادارے کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر جاوید اے شیخ کو چیئرمین کا قائم مقام چارج دیا گیا۔وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ای او بی آئی کی غیر معمولی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ادارے کو خودمختار، شفاف اور اعلیٰ کارکردگی والا ادارہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ای او بی آئی کی سماجی تحفظ کی سکیموں کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے، خصوصاً قانون میں ترمیم کے ذریعے اُن اداروں کو بھی شامل کیا جائے جن میں دس سے کم ملازمین کام کرتے ہیں، نیز ان شعبوں کو بھی شامل کیا جائے جو فی الحال ای او بی ایکٹ سے مستثنیٰ ہیں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...