کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی کانفریس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی امداد کی مخالفت کرے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے لیے مجوزہ اس امداد کے خلاف آواز بلند کرے۔جئے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی گئی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’آئی ایم ایف نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایگزیکٹیو بورڈ کی میٹنگ 9 مئی 2025 کو منعقد ہوگی، جس میں ’لچک و پائیداری کی سہولت‘ کے تحت پاکستان کو ایک ارب 30کروڑ ڈالر کے نئے قرض کی گزارش پر غور کیا جائے گا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’انڈین نیشنل کانگریس امید کرتی ہے کہ ہندوستان آئی ایم ایف کے ذریعہ پاکستان کے لیے مجوزہ اس مدد کی مضبوطی کے ساتھ مخالفت کرے گی۔‘‘
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...