کراچی (اسد ابن حسن) نئی تشکیل شدہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے اپنے قواعد و ضوابط تیار کر لیے گئے ہیں۔ مذکورہ قوانین پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا ایکٹ) 2016 اور بعد کے ترمیم شدہ 2025 کے تناظر میں تیار کیے گئے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے اپائنمنٹ، پروموشن اور ٹرانسفر (APT Rules) کے طرز پر اہم قوانین پر کام تیزی سے جاری ہے جسکے بعد وہ مسودہ سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری لاء اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو بھیجا جائیگا۔ اسکے علاوہ مزید اس کام پر بھی مشاورت جاری ہے کہ پورے پاکستان میں مذکورہ ایجنسی کے کتنے دفاتر قائم کیے جائینگے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...