کراچی (نیوز ڈیسک) لندن کی ہارورڈ یونیورسٹی کے جنوبی ایشیا انسٹی ٹیوٹ میں پاکستان پر منعقد ہونے والی تقریب پر بھارتی طلباء سیخ پا ہوگئے ،اس تقریب کیلئے بھارتی اسٹیل کے تاجر لکشمی متل نے مالی امداد فراہم کی تھی۔ بھارتی اخبار کے مطابق یونیورسٹی نے خاموشی سے اس تقریب سے دوری اختیار کر لی ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی کے جنوبی ایشیا انسٹی ٹیوٹ میں پاکستان پر ہونے والی کانفرنس میں اعلیٰ پاکستانی عہدیداروں، بشمول وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی شرکت کے بعد تنازع بڑھ گیا۔رپورٹس کے مطابق، ہارورڈ میں زیر تعلیم بھارتی طلباء نے اس بات پر سخت اعتراض ظاہر کیا کہ یونیورسٹی ایک ایسے ملک کے نمائندوں کو پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہے جس پر وہ دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہیں
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...